Tuesday, May 27, 2008

Jon Elia - Qat'a

یوں تو اپنے قاصدانِ دل کے پاس
جانے کس کس کے کےلیئے پیغام ہیں

جو لکھے جاتے رہے اوروں کے نام
میرے وہ خط بھی تمہارے نام ہیں

مآخذ: شعری مجموعہ - شاید

No comments: